وزیر خارجہ سشما سوراج کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد آل انڈیاانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں داخل کرایا گیا۔
ایمس
کے ڈاکٹروں نے بتایا کہ محترمہ سوراج کی جانچ کر لی گئی ہے جس کی رپورٹ کل تک آئے گی۔
ڈاکٹروں نے بتایا کہ ان کی حالت مستحکم بنی ہوئی ہے۔